12 مارچ 2011 - 20:30

عرب لیگ نے لبنانی مسلمانوں کے قائد امام موسی صدر کی رہا پر زور دیا ہے ۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق عرب لیگ کے وزرا خارجہ نے اپنے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ امام موسی صدر اور ان کے دوساتھیوں کی رہائي کویقینی بنایا جائے۔ یادرہے عرب لیگ کے وزرا خارجہ نے گذشتہ روز قاہرہ میں اپنے اجلاس میں لیبیا کے حالات کا جائزہ لیا۔ عرب لیگ کا کہنا ہےکہ لیبیا کے حکمران قذاقی قانونی حیثیت کھو چکے ہیں۔یادرہے لیبیا کے ڈکٹیٹر نے 1978 میں امام موسی صدر اور ان کے ساتھیوں کولیبیا آنے کی دعوت دی تھی لیکن انہیں اغوا کرلیا تھا جس کےبعد ان کی کوئي خبر نہیں ملی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110